پاکستان کا جی ڈی پی 280 بلین امریکی ڈالر ہے لیکن 400 بلین ڈالر پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں موجود ہیں ۔ اگر میں اس کا امریکہ سے موازنہ کروں تو ان کی معیشت 23.5 ٹریلین ڈالر سے بھی زیادہ کی ہے لیکن صرف 10 ٹریلین ڈالر ہی رئیل اسٹیٹ میں park ہےان حالات میں یہ توقع کیسے کی جا سکتی ہے کہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں کبھی مستحکم ہو گا یا پراپرٹی کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں دوبارہ آ سکیں گی